Mastodon علی سیٹھی کا گایا ہوا مشہور کوک سٹوڈیو گانا پسوڑی نئے انداز میں بالی ووڈ فلم میں شامل

علی سیٹھی کا گایا ہوا مشہور کوک سٹوڈیو گانا پسوڑی نئے انداز میں بالی ووڈ فلم میں شامل

 علی سیٹھی کا کوک سٹوڈیو کی گایا گیا بلاک بسٹر اور سپر ہٹ مشہور گانا "پسوڑی" ایک نئے انداز میں بالی ووڈ کی فلم میں شامل کیا ہے۔


Pasoori song Originally sung by Ali Sethi and Shae Gill




اس گانے کو انڈین مووی کے اندر ایک نیا نام"پسوڑی نو"کے نام سے ریکارڈ کیا گیا ہے۔
انڈین مووی کے اندر یہ گانا انڈیا کے مشہور گلو کار ارجیت سنگھ نے گایا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ گانا انڈیا کی نئی
آنے والی فلم ،جس میں کارتج آریان اور پروڈیوسر ساجد نڈیاوالا شامل ہیں اس میں شامل ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علی سیٹھی نے یہ گانا اور اس کے رائٹس کو بیچ دیا ہے۔


اس گانا کے بارے میں ٹویٹر پر ٹی سیریز کی ٹویٹ کے بعد، عوام کے اندر مختلف قسم کا رد عمل دیکھنے میں ایا ہے پاکستان کی طرف سے شائقین کا کہنا ہے کہ علی سیٹھی کو یہ گانا بیچنا نہیں چاہیے تھا اور انڈیا کو چاہیے کہ اپنا کچھ نیا بھی الگ سے پروڈیوس کی کرنے
کی کوشش کریں اور پاکستانی گانوں کا پیچھا چھوڑ دیں۔ ہم کچھ ٹویٹس اس آرٹیکل کے اندر شامل کرتے ہیں جن سے اپ محظوظ ہ
گے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے