Mastodon اریجیت سنگھ نے پسوری گانے کو دوبارہ بنانے کی وجہ بتا دی

اریجیت سنگھ نے پسوری گانے کو دوبارہ بنانے کی وجہ بتا دی

Pasoori song by India


اریجیت سنگھ کا پسوری گانا

جب لوگوں کو یہ پتہ چلا کہ ارجیت سنگھ پاکستانی مشہور گانے پسوڑی کا ایک نیا ورژن بنانے جا رہے ہیں۔ جو کہ ایک آنے والی فلم ستیا پریم کی کتھا میں شامل ہوگا، تو لوگوں کا اور فینز کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔

 
اب جب کہ گانا ریلیز ہو گیا ہے اور لوگ اس پر بہت زیادہ رد عمل دے رہے ہیں۔ بارڈر کے دونوں طرف سے اس گانے پر شدید قسم کی مخالفت سامنے ائی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس گانے کا ری میک کی ضرورت آخر کیوں کر پیش ائی۔

بہت زیادہ تنقید کے بعد اریجیت سنگھ اس بارے میں وضاحت دینے کے لیے سامنے آئے ہیں۔ ٹویٹر پر اور ان کا کہنا ہے کہ یہ انہوں نے ایک اچھے مقصد کے لیے اور ایک اچھے کام کے لیے اس گانے کو بنانے کی حامی بھری تھی۔

اس مقصد کے لیے ریجیت سنگھ کا ان افیشل ان ویریفائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹ سامنے ایا ہے اور جو کہ وضاحتیں دے رہا ہے اور جس کے سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔
یہ اکاؤنٹ دعوی کر رہا ہے کہ اس نے یہ ایک کنٹریکٹ کیا تھا ٹی سیریز کے ساتھ ایک اچھے مقصد کے لیےتھا۔

پلیز نے اس مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ وہ مجھے ایک سکول کے لیے فنڈنگ کرنے میں مدد دیں گے جو کہ زیادہ ضروری ہے.
 تھوڑی بہت گالی کھا لیں گے!

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے